the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بالی ووڈ اداکارہ پوجا چوپڑا کا کہنا ہے کہ وہ فلم ’’کمانڈو‘‘کے بعداچھے کردار ملنے کا انتظار کررہی تھیں۔

پوجا نے 2013میں ریلیز ہوئی فلم ’’کمانڈو‘‘سے بالی ووڈ میں اپنے کریئر کی شروعات کی تھی۔

پوجا اب فلم ’’یہ تو ٹو مچ ہوگیا‘‘میں نظر آنے والی ہیں۔
یہ فلم دوستمبر کو ریلیز ہوگی،جس میں وہ جمی شیرگل کے ساتھ نظرآئیں گی۔
پوجا کا کہنا ہے کہ ’’کمانڈو‘‘کے بعد وہ کسی مزیدار



کردار کے انتظار میں تھیں۔
انہوں نے کہا’’ایک حادثے کی وجہ سے مجھے کچھ مہینے آرام کرنے کی صلاح دی گئی تھی۔
اس درمیان میرے پاس کئی پیش کش آئیں،لیکن دلچسپ نہ ہونے کی وجہ سے میں نے منع کردیا۔
دراصل کمانڈو کے بعد میں اچھی اسکرپٹ کے انتظار میں تھی۔
‘‘ انہوں نے کہا کہ فلم کے زیادہ تر حصے کی شوٹنگ تھائی لینڈ میں ہوئی ہے۔
انہوں نے پروڈیوسر علی انوالا اور ہدایت کار انور خان کو اچھے کردار کےلئے شکریہ اداکیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.